ٹی20 ورلڈکپ‘سکاٹ لینڈنےبنگلادیش کو 6 رنز سے ہرادیا

دبئی:(لیڈرنیوز)ٹی20 ورلڈکپ، اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو 6 رنز سے ہرادیا‘اسکاٹش کا 141 رنز کا ہدف ،بنگلادیش ٹیم7 وکٹوں پر134 رنز بناسکی‘مشفق الرحیم 38، کپتان محمود اللہ 23، شکیب الحسن کے 20 رنز‘براڈ ویل 3 اورکرس گریوز نے 2 وکٹیں حاصل کیں ‘اسکاٹش بلےبازکرس گریوز 45 رنزکےساتھ نمایاں رہے ‘جورج منسے 29 ،مارک وٹ 22 اورمیتھیوکروس نے 11 رنزبنائے ‘مہدی حسن 3،شکیب الحسن اورمستفیض الرحمان کی 2 ،2وکٹیں ‘کرس گریوز کی شاندارکارکردگی،مین آف دی میچ قرار

#Scotland beat Bangladesh by 6 runs in T20 World Cup #T20 World Cup, Scotland beat Bangladesh by 6 runs