نورمقدم قتل کیس،ملزمہ عصمت ذاکرکی ضمانت منظور

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)سپریم کورٹ نے نورمقدم قتل کیس میں ملزمہ عصمت ذاکرکی ضمانت منظور کرلی‘عدالت نے عصمت ذاکرکو10لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کاحکم دے دیا‘عدالت نے ملزم ظاہرجعفرکے والدذاکرجعفرکی درخواست ضمانت خارج کردی ‘سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کوشفاف ٹرائل کا حق دیاجائے‘ کورٹ نورمقدم قتل کیس کاٹرائل قانون کے مطابق مکمل کرے۔

#Noor murder case: Accused Ismat Zakir granted bail #Supreme Court of pakistan