سی ٹی ڈی مالاکنڈکی کارروائی‘کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشتگردہلاک

لاہور:(لیڈر نیوز)سی ٹی ڈی ملاکنڈریجن کی کارروائی‘بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کامطلوب دہشتگردہلاک ماراگیا‘ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردافغانستان سے پاکستان میں داخل ہورہاتھا،دہشتگردوں کودیربالاکے علاقے میں گھیرلیاگیا،ہلاک دہشتگردسے اسلحہ،ایمونیشن اوردستی بم برآمدہواہے۔

#CTD Malakand operation: Terrorist wanted by banned outfit killed #terrorist was entering Pakistan from Afghanistan