مہنگائی کی وجہ سے پوری دنیامیں بے یقینی کی صورتحال ہے‘اسدعمر

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے کہا ہے کہ دنیامیں غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوئی ہے،کیا صرف پاکستان کو ہی مہنگائی کاسامناہے،عالمی منڈیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے،دنیا نے ایک غیرمعمولی آفت کاسامنا کیا،کوویڈ کی وجہ سے دنیا ایک دم بند ہوگئی،مہنگائی کی وجہ سے پوری دنیامیں بے یقینی کی صورتحال ہے،کورونا کی وجہ سے دنیا کی معیشتیں بیٹھ گئیں،ہماری اسمارٹ لاک ڈاو¿ن کی پالیسی کودنیانے سراہا۔

#There is uncertainty all over the world due to inflation #Asad Omar