کنویں کے مینڈکوں کی سیاست کادورختم ہوگیا‘ شیخ رشید

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مانتاہوں کہ مہنگائی ہے لیکن اس کی وجوہات ہیں،کوئی حکومت نہیں چاہتی ملک میں مہنگائی ہو،وزیراعظم مہنگائی کے معاملے پرآج اجلاس کررہے ہیں،اسلام آبادمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم گزشتہ دسمبر کاکہتی تھی اب ا گلا آگیاہے،کنویں کے مینڈکوں کی سیاست کادورختم ہوگیاہے،پی ڈی ایم مراہواسیاسی ہاتھی ہے،بینک ڈکیتوں کی ضمانت ہوجاتی ہے،موبائل چورجیل میں پڑا رہتاہے،افغانستان کیلئے ویزہ آن لائن سروس شروع کردی ہے،ڈاکٹرقدیرخان کی بیٹی نے مقبرے کاڈیزائن فراہم کردیاہے،جمعرات کوایئرپٹرولنگ یونٹ کاافتتاح کررہے ہیں، معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزامیں3 ماہ معافی کااعلان کیاہے،

#politics of well frogs is over #Sheikh Rasheed #PDM is a dead political elephant