پاکستان امریکاکےساتھ دیرپاتعلقات کاخواہشمندہے‘ آرمی چیف

راولپنڈی:(لیڈرنیوز)آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق باہمی دلچسپی کے اموراورافغانستان کی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا‘ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون پربات چیت کی گئی،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امریکاکےساتھ بات چیت کی روایت جاری رکھناچاہتاہے،پاکستان امریکاکےساتھ دیرپاتعلقات کاخواہشمندہے۔

#Pakistan wants long-term relationship with US: Army Chief General Qamar Javed Bajwa