کوئٹہ‘پولیس موبائل کے قریب دھماکہ‘ایک اہلکار شہید‘ 4 زخمی

کوئٹہ‘سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھاکہ،ایک پولیس اہلکارشہید‘دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہواہے،دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا‘دھماکے کے بعد بھگدڑمچ گئی،دھماکے کے نتیجے میں 9افرادزخمی ہوئے ہیں‘زخمیوں میں 4پولیس اہلکاربھی شامل ہیں‘زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے، پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہاہے‘پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔