ایلیک بیلدون سے حقیقت میں گولی چل گئی‘ خاتون ڈائریکٹر ہلاک

نیویارک:(لیڈر نیوز) امریکی ریاست نیو میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلیک بیلدون سے حقیقت میں گولی چل گئی،امریکی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ میکسیکو میں جاری تھی ، اس دوران حادثاتی طور پر گولی چل گئی ، جس کے نتیجے میں موقع پر موجود ایک خاتون ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون فوٹو گرافی کی ڈائریکٹر ہیلینا ہچنس تھی۔

#Alec Baldwin fatally shoots woman with prop gun on movie set