اسلام آباد‘پولیس کی کارروائی‘30کلومنشیات برآمد‘5 ملزم گرفتار

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)پولیس کی شالیمارمیں کارروائی،30کلومنشیات برآمدکرلی‘پولیس کے مطابق عالمی منڈی میں منشیات کی مالیت 21 کروڑروپے ہے،پولیس نے پوش علاقوں میں دھنداکرنیوالے5 منشیات فروش گرفتارکرکے گاڑی برآمد کرلی۔

#Police operation in Shalimar, 30 kg of drugs recovered #islamabad #Pakistan