اوگرانے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اوگرانے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں13 روپے20 پیسے اضافہ‘ایل پی جی کی فی کلوقیمت 216 روپے 90 پیسے مقرر ،ایل پی جی کاگھریلوسلنڈر 155 روپے 8 پیسے مہنگاہوگیا‘اوگرانے ایل پی جی مہنگی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

#OGRA raises LPG prices #