4ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پر

کراچی:(لیڈرنیوز)4ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پر‘4ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے 27 فیصدبڑھ گئیں‘اپٹماکے مطابق جولائی تااکتوبر 2021،ٹیکسٹائل برآمدات 6 ارب ڈالررہیں۔

#Pakistan #Aptima #Textile exports hit record highs in 4 months