امریکی ڈالر مزید 74 پیسے گر کر 169.80 پیسے پر آگیا

کراچی:(لیڈرنیوز)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 74 پیسے کی کمی ہو گئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی کرنسی مزید 74 پیسے گر کر 169.80 پیسے پر فروخت ہوئی۔ ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح سے 5.47 روپے کم ہو کر 26 اکتوبر کو 175.27 روپے تک پہنچ گئی۔انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ 75 پیسے اضافے سے 171.29 روپے پر پہنچ گیا اور 170.54 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

#Pakistan #interbank market, the value of the dollar fell by 74 paise