انٹربینک میں ڈالر174 روپے5 پیسے کاہوگیا

کراچی:(لیڈر نیوز)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اُڑان جاری ‘انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ12 پیسے مہنگا‘انٹربینک میں ڈالر174 روپے5 پیسے کاہوگیا‘رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر4 روپے4 پیسے مہنگاہوا‘اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپیہ20 پیسے مہنگا‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر176روپے50 پیسے کاہوگیا‘رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر4 روپے50 پیسے مہنگاہوا۔

#Pakistan #Dollar #Rupee