کمالیہ‘ہوس کے پجاریوں نے80سالہ معمرخاتون کوبھی نہ بخشا

کمالیہ:(لیڈر نیوز)کمالیہ میں 80 سالہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔لیڈرنیوز کے مطابق کمالیہ کے گاو¿ں موضع کھوکھراںوالی میں 80 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ 7 نومبر کو پیش آیا تھا۔متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے اسے گھر میں اکیلا پایا اور اس کے ساتھ زیادتی کی اور فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔

#80-year-old woman was allegedly raped in Kamalia