معروف اداکار سہیل اصغرانتقال کرگئے

لاہور:(لیڈرنیوز)معروف اداکار سہیل اصغرانتقال کرگئے،سہیل اصغرڈیڑھ سال سے بیمارتھے،اداکار کی اہلیہ کے مطابق سہیل اصغرایک ہفتے سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

#actor Sohail Asghar passed away #