نوازشریف کے نام پر جعلی ویکسی نیشن کیس‘ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور:(لیڈر نیوز)نوازشریف کے نام پرویکسی نیشن کی جعلی انٹری سے متعلق کیس‘ایڈیشنل سیشن جج رائے یاسین نے ضمانتوں پرسماعت کی ‘ملزمان عادل رفیق اورابوالحسن کی ضمانتیں منظور‘ملزمان کو 50،50 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کاحکم

#Pakistan #Fake vaccination case #Nawaz Sharif