گندم،دالیں،چینی اورکپاس کی درآمدمیں اضافہ‘ ادارہ شماریات

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)گندم،دالیں،چینی اورکپاس کی درآمدمیں اضافہ،ادارہ شماریات کے مطابق 4 ماہ کے دوران کھانے پینے کی اشیاکی درآمدات37 فیصدبڑھ گئیں‘کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات3 ارب10 کروڑڈالرتک پہنچ گئیں‘گندم کی درآمدات 9 فیصداضافے سے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالررہیں‘دالوں کی درآمدات 53 فیصداضافے سے 27 کروڑ 70 لاکھ ڈالرہیں‘4 ماہ میں چینی کی درآمدات 48 فیصداضافے سے 15 کروڑڈالررہیں‘کپاس کی درآمدات 69 فیصداضافے سے 49 کروڑ 20 لاکھ ڈالررہیں۔

#Pakistan #Increase in imports of wheat, pulses, sugar and cotton