پہلا ٹی 20،پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دےدی

ڈھاکہ:(لیڈرنیوز)پہلا ٹی 20،پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دےدی‘128 رنز کا ہدف پاکستان نے 6 وکٹوں پر آخری اوورمیں حاصل کیا ،پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ۔پاکستان کے فخرزمان اور خوشدل شاہ 34,34رنز بناکرنمایاں رہے۔

#In the first T20, Pakistan defeated Bangladesh