3میچز کی سیریز‘پاکستان نے بنگلہ دیش کو وائٹ واش کردیا

ڈھاکہ:(لیڈرنیوز)پاکستان نے تیسرے ٹی 20میں بنگلہ دیش کو شکست دی‘پاکستان نے تین میچز کی سیریز 3-0سے جیت لی‘پاکستان نے ہدف آخری گیند میں حاصل کیا‘محمد نواز نے چوکا لگاکرپاکستان کو فتح دلوائی،بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ‘میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 124رنزبنائے ۔

#Pakistan defeated Bangladesh in the third T20 #Pakistan whitewashed Bangladesh in a three-match series