امریکاپاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے‘ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز) وزیرخارجہ سے رہنماامریکی ڈیموکریٹک پارٹی آصف محمودکی ملاقات‘پاک امریکاتعلقات،اقتصادی تعاون کے فروغ اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا‘شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پاک امریکاتعاون ہمیشہ مثبت نتائج کاحامل رہاہے،امریکاپاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے،امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرکے منافع کماسکتی ہیں۔

#Shah Mehmood Qureshi #United States is Pakistan's largest export market