اپوزیشن کی ٹرین چھوٹ چکی ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ٹرین چھوٹ چکی ہے،الیکشن میں پونے 2 سال رہ گئے ہیں،ابھی نندن کوخوبصورتی سے طیارہ گرانے کاایوارڈ ملاہے،دشمن بھول جائے کہ پاکستان کی سرحد کوچھیڑ سکتاہے،وزیراعظم نےکمیٹی بنادی، ای وی ایم سے متعلق الیکشن کمیشن سے بات کرے گی۔