آجکل آڈیوٹیپس کا ڈرامہ ہورہاہے‘وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں آیاتوکہاتھاپاکستان کا سب سے بڑامسئلہ کرپشن ہے،جس ملک کے حکمران پیسہ چوری کریں وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،قومی وزیراعظم اور وزراءکی چوری کی وجہ سے غریب ہوتی ہیں‘2016میں پناماکیس آیااس میں نوازشریف کانام بھی تھا،آج کل ہرطرف ٹیپس نکل رہی ہیں، ججز کے نام آرہے ہیں،آڈیوٹیپس کا ڈرامہ ہورہاہے‘سیاست میں آیاتوکہاتھاپاکستان کا سب سے بڑامسئلہ کرپشن ہے،عمران خان نے کہا کہ 40لاکھ خاندانوں کوسودکے بغیرقرضے دیں گے،پاکستان میں یونیورسل ہیلتھ کارڈپرمجھے فخرہے،پنجاب کے ہرشہری کوجنوری میں ہیلتھ کارڈمل جائےگا،مہنگائی اس وقت پوری دنیاکامسئلہ بن گیاہے۔

#kamyab youth convention #audio-tapes are being dramatized #Prime Minister Imran Khan