بلوچستان‘چیک پوسٹ پر حملہ‘سپاہی انشااللہ اورنصیب اللہ شہید

کوئٹہ: (لیڈر نیوز)بلوچستان کے علاقے تمپ میں چیک پوسٹ پرفائرنگ ‘سکیورٹی فورسزکابھرپور جواب، دہشت گردوں کوبھاری نقصان،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلہ میں سپاہی انشااللہ اورنصیب اللہ شہید ہوگئے‘ سکیورٹی فورسزدہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔