آرمی چیف سے برطانیہ کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات

راولپنڈی:(لیڈرنیوز)آرمی چیف سے برطانیہ کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان افغانستان کی ملاقات‘آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا‘افغانستان کی صورتحال اورعلاقائی سکیورٹی پربات چیت کی گئی‘آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے عالمی اورعلاقائی امورمیں کردارکواہمیت دیتاہے،دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو آگے بڑھاناچاہتے ہیں،افغان عوام کی معاشی حالت بہترکرنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔

#British Special Representative for Pakistan and Afghanistan met with the Chief of Army Staff