سندھ میں انقلاب برپا کرنے جارہے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

کراچی:(لیڈرنیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جب بھی اقتدارمیں آئی ،کام کرکے دکھایا،ہم نے عوام کوتکلیف میں اکیلا نہیں چھوڑا، ہم نے ملک میں غریب کی مددکرنی ہے،ہم سندھ میں انقلاب برپا کرنے جارہے ہیں،بی بی شہید کے دورمیں ایک انقلابی منصوبہ شروع ہوا،بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کوتنقید کانشانہ بنایاگیا۔

#Bilawal Bhutto Zardari #Chairman PPP #going to start a revolution in Sindh