کچھ لوگ اناکی تسکین کیلئے نیب پرتنقیدکرتے ہیں‘ جاوید اقبال

لاہور:(لیڈرنیوز)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب انسان دوست ادارہ ہے،نیب مسئلہ نہیں،مسائل کاحل ہے،کچھ لوگ اناکی تسکین کیلئے نیب پرتنقیدکرتے ہیں،نیب نے جوجنگ شروع کی ہے اس کوجاری رہناہے،ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیرکیلئے خوداحتسابی کاعمل اپناناہوگا۔