جمہوریت سے نفرت کرنیوالی سوچ کو شکست دینگے‘ زرداری

کراچی:(لیڈرنیوز)سابق صدر ‘شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے کہا ہے کہ بھٹوشہیدنے ملک کوپارلیمانی نظام دیاتھا،پارلیمانی نظام کامکمل دفاع کرتے رہیں گے،بااختیارپارلیمنٹ،عوام کے حق حاکمیت پرسودے بازی نہیں کریں گے،اس سوچ کوشکست دیں گے جوجمہوریت سے نفرت کرتی ہے،جمہوریت ہماری سیاست ہے اورطاقت کاسرچشمہ عوام ہیں۔

#Asif Ali Zardari #will defeat anti-democracy thinking