آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ‘شاہین آفریدی 5ویں نمبر پر آگئے

لندن:(لیڈرنیوز)آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی‘فاسٹ بولرشاہین آفریدی آٹھویں سے پانچویں نمبرپرآگئے‘فاسٹ بولرحسن علی کی رینکنگ میں 5 درجہ بہتری‘حسن علی 16ویں سے 11 ویں نمبرپرآگئے‘عابدعلی کی رینکنگ میں 28 درجے بہتری،عابدعلی 48 ویں سے 20 ویں نمبرپرآگئے‘بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی،آٹھویں نمبرپرآگئے

#ICC releases new Test rankings for players #Shaheen Afridi ranks 5th in ICC Test ranking