سکردوایئرپورٹ کوعالمی معیارکے ہوائی اڈے کادرجہ دےدیاگیا

کراچی:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کاسیاحت کوفروغ دینے کے حوالے سے بڑااقدام‘سکردوایئرپورٹ کوعالمی معیارکے ہوائی اڈے کادرجہ دےدیاگیا‘سکردوایئرپورٹ پرکل سےعالمی پروازیں آسکیں گی

#Skardu Airport has been declared as a world class airport