ٹوئٹر نے 3 ہزار سے زائد اکاﺅنٹس بند کر دیئے

نیویارک(لیڈرنیوز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے 3 ہزار سے زائد اکاو¿نٹس بند کر دیے،ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس نے 3000 سے زائد ایسے اکاو¿نٹس کو ہٹا دیا ہے جو ریاست سے منسلک معلومات پر کام کر رہے تھے۔کمپنی نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے گورننس کے مسائل کا مطالعہ کرنے کے لیے 2022 کے اوائل میں ماہرین کا ایک ریسرچ کنسورشیم شروع کرے گی۔

#Twitter has shut down more than 3,000 accounts #removed more than 3,000 accounts that were working on state-linked information