گجرات‘ڈنگہ روڈ پر فلیٹ سے4 لاشیں برآمد

 گجرات:(لیڈرنیوز)ڈنگہ روڈ پر فلیٹ سے4 لاشیں برآمد‘ڈی پی او کے مطابق جاں بحق افرادمیں 2 بہنیں اور ان کے شوہر شامل ہیں،مقتولین کوفائرنگ کرکے ہلاک کیاگیا، کمرے کو اندر سے بند کیاگیا تھا،قتل کی واردات گھر کے اندر ہوئی،پولیس نے جائے وقوعہ سے ڈھائی سالہ بچے کوریسکیوکرلیا۔

#Four bodies recovered from a flat on Dinga Road, Gujarat