نان18،روٹی 12روپے کی ملے گی‘نان روٹی ایسوسی ایشن کااعلان

 لاہور:(لیڈرنیوز)روٹی یاکسوٹی۔۔ ؟ قیمتوں میں مزید اضافہ‘نان روٹی ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافے کااعلان کردیا‘اتوارسے نان18،روٹی 12روپے کی ملے گی،نان روٹی ایسوسی ایشن کے مطابق دو سے تین ماہ ہو گئے ،پسے ہوئے تندور مالک مقروض ہوگئے ہیں،عوام کو ریلیف تندور مالکان نہیں ،حکومت دیتی ہے۔

#Pakistan #Lahore #nan will be available at 18Rs, roti at 12Rs