انڈر19 ایشیاکپ، پاکستان نے بھارت کوشکست دےدی

دبئی:(لیڈرنیوز)انڈر19 ایشیاکپ، پاکستان نے بھارت کوشکست دےدی‘پاکستان نے238رنزکاہدف8 وکٹ کے نقصان پرپوراکیا‘بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ محمدشہزادنے ناقابل شکست 82 رنز سکورکئے،پاکستان نے ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔