شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)نومنتخب سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔شوکت ترین نے ایوان صدر میں حلف اٹھایا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت ترین سے عہدے کا حلف لیا۔

#Shaukat Tareen has taken oath as Federal Minister for Finance