چوہنگ میں ڈاکوو¿ں نے چینی باشندوں کو لوٹ لیا

چوہنگ:(لیڈر نیوز)چوہنگ میں ڈاکوو¿ں نے چینی باشندوں سے گن پوائنٹ پر ایک ہزار چینی کرنسی اور اسلحہ چھین لیا اور فرار ہو گئے۔چوہنگ کے علاقے میں چینی باشندوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ چینی باشندے بحریہ ٹاو¿ن سے سندرجارہے تھے۔ اے ایس پی رائے ونڈ موقع پر پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چینی باشندوں کے ساتھ ڈکیتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

#Pakistan #Chohang #robbers snatched 1,000 Chinese currency and weapons from the Chinese residents