کراچی‘کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار‘اسلحہ برآمد

کراچی:(لیڈرنیوز)کراچی سائٹ سپرہائی وے پولیس نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دستی بم سمیت اسلحہ برآمد کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ تخریب کاری کی تربیت گرفتار دہشت گردوں نے افغانستان سے حاصل کی۔دہشت گردی ایکٹ کے تحتملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

#Karachi Site Superhighway Police arrested two terrorists of the banned outfit