حارث رﺅف انسٹاگرام پر کس اداکارہ کو فالو کرتے ہیں؟

لاہور:(لیڈرنیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ باو¿لر حارث رو¿ف ان چند پاکستانی کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر کافی متحرک رہتے ہیں۔آج ہم آپ کو حارث رو¿ف کے انسٹاگرام اکاو¿نٹ کے بارے میں ایک دلچسپ بات بتانے جارہے ہیں۔ کرکٹر کے اکاو¿نٹ کو دیکھیں تو 252,000 صارفین اسے فالو کرتے ہیں جب کہ حارث رو¿ف کے صرف 101 فالورز ہیں۔جہاں حارث رو¿ف کھیلوں کی کئی شخصیات کو فالو کرتے ہیں وہیں پاکستانی اداکارہ مایا علی بھی اس فہرست میں شامل ہیں اور مایا واحد اداکارہ ہیں جن کے بعد حارث رو¿ف کا نمبر آتا ہے۔ اب اگر آپ مایا علی کے انسٹاگرام اکاو¿نٹ کو دیکھیں تو ان کے 6.4 ملین فالوورز ہیں اور خود مایا کے 159 فالوورز ہیں جن میں حارث رو¿ف شامل نہیں ہیں۔

#Haris Rauf #Which single actress does Harris Rauf follow on Instagram?