محمدحفیظ کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان

لاہور:(لیڈرنیوز)محمدحفیظ کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان‘محمدحفیظ نے پاکستان کیلئے55 ٹیسٹ میچ کھیلے‘محمدحفیظ نے218 ون ڈے اور119 ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے‘محمدحفیظ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیشہ ملک کیلئے کھیلا،اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کی،اپنے کیریئرسے خوش ہوں،پی سی بی سے کبھی ناراضی کااظہارنہیں کیا،مداحوں نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا،تمام تقاضے پورے کرنے کے بعدکوچنگ کی طرف آنے کاسوچوں گا،میراہمیشہ مو¿قف رہاکہ فکسرزکوموقع نہیں ملناچاہیے،مطمئن ہوں،ریٹائرمنٹ کاافسوس نہیں،فیئرویل میچ کاکبھی نہیں سوچا۔

#Muhammad Hafeez announces retirement from international cricket