3ہزار سال پرانی ممی کے پیٹ میں سونا پایا گیا

قاہرہ:(لیڈرنیوز)مصر میں 3000 سال پرانی ممی کے راز کا پتہ چل گیا، اس کے پیٹ میں سونا پایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ممی 1881 میں دریافت ہوئی تھی لیکن ابھی تک اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ سائنسدانوں نے 3300 سال بعد فرعون امانتھب کی ممی کی باقیات کا معمہ حل کر لیا ہے۔ ایم آر آئی اور سی ٹی سکین کی مدد سے مصر کے فرعون کا وہ راز دریافت کیا جو ابھی تک پوشیدہ تھا۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ فرعون امانتب اول کی ممی جو فرعونوں کے 18ویں خاندان کے دوسرے حکمران تھے، 1504 یا 1506 قبل مسیح میں انتقال کر گئے تھے۔

#Egyptian pharaoh's mummy digitally unwrapped for first time