دیپکاہویاکوئی اورشادی نہیں کروں گا‘سلمان خان

ممبئی:(لیڈرنیوز)ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی ہےکی جس میںبالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اداکار سلمان خان کو پرپوز کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار سلمان خان کو بھارتی شو بگ باس کے سیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ سلمان خان حاضرین کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔اداکارہ کی تجویز پر سلمان خان نے زوردار قہقہہ لگایا اور کہا کہ ایسا نہیں ہوگا چاہے وہ دیپیکا ہو یا کوئی اور۔

#Deepika Padukone has surfaced in which she can be seen proposing to actor Salman Khan