ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا‘اب نوٹس نہیں دینگے‘ شوکت ترین

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس اکٹھے نہیں ہوں گے توملک ترقی نہیں کرےگا،ٹیکنالوجی کااستعمال کرکے ٹیکس نادہندگان تک پہنچیں گے،ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا ہے،کسی کوہراساں نہیں کیاجائےگا،ٹیکس نہ دینے والوں کےخلاف کارروائی ہوگی،ٹیکس نادہندگان ہمارے پہنچنے سے پہلے ٹیکس اداکردیں،لوگوں کوبتائیں گے ان کی آمدن کتنی ہے،ٹیکسوں کانظام آسان بنایا جارہا ہے،گڈزپرسیلزٹیکس وفاق کا دائرہ اختیارہے،