یہ کہناغلط ہے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کوبیچاجارہا ہے‘ رضاباقر

اسلام آباد(لیڈرنیوز)گورنرسٹیٹ بینک رضاباقر نے کہا کہ یہ کہناغلط ہے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کوبیچاجارہاہے،آئی ایم ایف سے استعفیٰ دے چکاہوں،چھٹی پرنہیں ہوں،گزشتہ حکومتوں کے وزیرخزانہ بھی آئی ایم ایف میں کام کرچکے،عشرت حسین،شمشاداخترسمیت کئی پاکستانی عالمی اداروں میں کام کرچکے،پاکستان کے علاوہ میرے پاس کسی اورملک کی شہریت نہیں۔