رمیزراجہ نے4 ملکی ٹی20 سیریزکرانے کی تجویزپیش کردی

لاہور:(لیڈرنیوز)رمیزراجہ نے4 ملکی ٹی20 سیریزکرانے کی تجویزپیش کردی‘ سیریزمیں پاکستان،بھارت،آسٹریلیااورانگلینڈشامل ہوں گے‘رمیزراجہ آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں تجویزپیش کریں گے‘چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آسٹریلیاکے دورہ پاکستان کے تمام انتظامات کررہے ہیں،آسٹریلیاکوپاکستان میں سکیورٹی کاکوئی مسئلہ نہیں ہوگا،آسٹریلوی کرکٹرزکے مثبت بیانات حوصلہ افزاہیں۔