بلال یاسین پر فائرنگ کرنیوالے دونوں ملزمان گرفتار

 لاہور:(لیڈرنیوز)بلال یاسین پر فائرنگ کیس میں اہم پیشرفت‘ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا،وزیراعلیٰ اورآئی جی پنجاب کیس کی نگرانی کررہے تھے،ملزمان کی گرفتاری کیلئے 16ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں،ملزمان کوشاہدرہ کے علاقے سے گرفتارکیاگیا۔