حجاج کرام کے لیے ویزوں کا حصول آسان بنا دیاگیا

ریاض:(لیڈرنیوز)سعودی عرب نے حجاج کرام کے لیے ڈیجیٹل سہولت فراہم کرتے ہوئے ویزوں کا حصول آسان بنا دیا۔وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم "ای عمرہ گیٹ" متعارف کرایا تھا، جس پر جا کر عازمین صرف چند ضروری معلومات فراہم کر کے فوری طور پر عمرہ کا ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔