ملکی تاریخ میں پیٹرول 150 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

کراچی:(لیڈرنیوز)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 جنوری سے پیٹرولیم کی قیمتیں 6 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان ہے، پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 6 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان ہے۔

#petrol is expected to be Rs 150 per liter for the first time in the history of the Pakistan