راشد خان نے T20 لیگ بگ بیش میں تاریخ رقم کردی

سڈنی:(لیڈرنیوز)افغانستان کے راشد خان نے آسٹریلیا کی T20 لیگ بگ بیش (BBL) میں تاریخ رقم کردی۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں راشد خان نے 4 اوورز میں 17 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔اس سے قبل بگ بیش لیگ میں سری لنکا کے لیتھ ملنگا اور نیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے 6 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

#Rashid Khan made history in Australia's T20 League Big Bash