قومی اسمبلی‘منی بجٹ منظور‘اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیر خزانہ نے مالیاتی ضمنی بل 2021 پیش کردیا ‘قومی اسمبلی میں مالیاتی ضمنی بل 2021 کثرت رائے سے منظور ’اپوزیشن کی تمام ترامیم مستردکردی گئیں‘اسٹیٹ بینک ترمیمی بل بھی منظورکرلیاگیا‘وزیرخزانہ نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا ‘اپوزیشن کی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی مخالفت