کورونابوسٹرڈوزکیلئے عمرکی حدمیں کمی کردی گئی

 اسلام آباد:(لیڈرنیوز)کورونابوسٹرڈوزکیلئے عمرکی حدمیں کمی،این سی اوسی نے کورونابوسٹرڈوزکیلئے عمرکی حد 18سال کردی،کل سے 18سال کی عمرکے افرادبوسٹرڈوزلگواسکتے ہیں،بوسٹرڈوزپہلی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے6ماہ بعدلگوائی جاسکتی ہے‘بوسٹرڈوزبلامعاوضہ لگوائی جاسکتی ہے۔