مشرف کے کاغذات نامزدگی مستردہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پرویزمشرف کے کاغذات نامزدگی مستردہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ‘جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں بنچ20 جنوری کوسماعت کرےگا ‘جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس امین الدین خان بنچ میں شامل‘پرویزمشرف نے الیکشن2013میں کاغذات نامزدگی مستردہونے کافیصلہ چیلنج کررکھاہے ‘عدالت نے پرویزمشرف کے وکیل کونوٹس جاری کردیا۔